94

انجمن آرائیاں ضلع گجرات کے وفد کی چوہدری برادران سے ملاقات

گجرات( کامرس رپورٹر) انجمن آرائیاں ضلع گجرات کے وفد نے چیئرمین چوہدری محمد انور ریٹائرڈ انسپکٹر اور چوہدری اصغر تیل والا کی قیادت میں ظہور پیلس میں سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین، قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت حسین سے ملاقات کی اور انہیں عید ملی اور انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کو بھاری اکثریت سے سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی۔ اس موقع پر چوہدری جاوید سراج، بیرسٹر صہیب اصغر، چوہدری اجمل حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں