17

المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں آج سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا جا ئے گا

ملکہ (عمر فاروق اعوان)المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں آج سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا جا ئے گا ،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم کے مشیر ذلفی بخاری ہو ں گے ۔تقریب میں سپیشل بچوں کے حوالے سے ٹیبلو پیش کئے جائیں گے ۔المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر والکے ایم ڈی سید مدثر شاہ کے مطابق تقریب سے قبل صبع سپیشل بچوں کی آگائی کے ھوالے سے واک کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔جس میں المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال کے بچے شریک ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں