14

آج 9محرم الحرام ادھووال میں ساری رات مجالس عزاء کا انعقاد ہوگا

گجرات (جی پی آئی) آج 9محرم الحرام ادھووال میں ساری رات مجالس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس کے بعد جلوس ماتمی جلوس برآمد ہو گا جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا سید محمد علی نقوی کی رہائشگاہ پر پہنچے گا ۔ جہاں سے یہ واپس مقررہ مقامات پر پہنچے گا ۔ جلوس کے سلسلہ میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں