17

آج کنکورڈیا کالج میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے پہلا سالانہ مقابلہ حسن نعت منعقد ہوگا

گجرات (جی پی آئی) آج کنکورڈیا کالج میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے پہلا سالانہ مقابلہ حسن نعت منعقد ہو رہا ہے ، جس کے مہمان خصوصی صدر پنجاب نعت کونسل و سٹی صدر سٹیزن فرنٹ شیخ عرفان پرویز ہونگے ، جبکہ اس مقابلہ کی صدارت ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر حسن خالد وڑائچ کرینگے ۔ میزبانی کے فرائض پرنسپل کنکورڈیا کالج سید آصف رضا گیلانی انجام دینگے ، ججز پینل میں عالمی شہرت یافتہ نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی ، عمر شریف قادری شامل ہیں اس پروگرام کے آرگنائزر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ہونگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں