22

آج محلہ نور پور پڈھے میں قدیمی جلوس شبیہہ ذوالجناح رات ایک بجے سید شفقت محسن کاظمی کی رہائشگاہ سے برآمد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) آج محلہ نور پور پڈھے میں قدیمی جلوس شبیہہ ذوالجناح رات ایک بجے سید شفقت محسن کاظمی کی رہائشگاہ سے برآمد ہو گا ، جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ، امام بارگاہ کاظمیہ میں اذان علی اکبر کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا ۔ جلوس کے سلسلہ میں انجمن کاظمیہ کی طرف سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں