104

بھمبر میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض

گجرات (جی پی آئی)بھمبر میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض 4 سالہ بچی سلوہ ساکن غازی گڑھا تحصیل بھمبرکا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا ہے ترجمان محکمہ صحت بھمبر یاد رہے کے غازی گڑھا کی چند خاتون فوتگی کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر گئیں تھیں اس سے قبل دو خواتین سمیت دو بچوں کے رزلٹ پازیٹو آئے تھے جس کے بعد آج ایک اور 4 سالہ بچی کا رزلٹ پازیٹو آگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں