35

اے سی گجرات محمدجمیل کاقرنطینہ سنٹرکادورہ

گجرات(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر گجرات محمد جمیل نے قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا اور وہاں مقیم افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر گجرات کی ہدایت پر اے سی گجرات محمد جمیل نے قرنطینہ سنٹرز میں تعینات افسران و عملہ کو ہدایت کی کہ یہاں مقیم افراد کو ایس او پیز کے مطابق طبی سہولیات، کھانا اور بہتر ماحول فراہم کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں