29

الخدمت اورجماعت اسلامی کے ایک لاکھ سے زائدرضاکار 5لاکھ خاندانوں تک امدادی سامان پہنچا چکے ہیں

:گجرات(جی پی آئی) کوروناریلیف مہم کے تحت پاکستان میں الخدمت اورجماعت اسلامی کے ایک لاکھ سےزائدرضاکار 5لاکھ خاندانوں تک 43کروڑ50لاکھ مالیت کا امدادی سامان گھروں تک پہنچا چکے ہیں۔آگے بڑھیں،مددکریں…آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں زکوٰة،عطیات جماعت اسلامی کوروناریلیف فنڈ الائیڈبنک کےآن لائن اکا¶نٹ نمبر0010035613780015

اپنا تبصرہ بھیجیں