102

فرانس:محترمہ شبانہ چوہدری کوروناوائرس سے متاثر،دعائے صحت کی اپیل

فرانس(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس میں پی ٹی آئی فرانس کی سینئررہنمااورمعروف صحافیمحترمہ شبانہ چوہدری کروناوائرس سے متاثرہوکربیمارہیں۔فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ہرمکتبہ فکرکے افراد کی جانب سے اُن کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔ مختلف شخصیات کی جانب سے اپنی فیس بک آئی ڈیز پراُن سے بیمارپرسی اورصحت کےلئے دعاکی اپیل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں جلدصحت یاب کرے اورتمام انسانوں کواس موضی وباء سے محفوظ رکھے

اپنا تبصرہ بھیجیں