154

سٹاف گلہ گجرات:سپین پلٹ 35سالہ شخص میں کروناوائرس،علاقہ بھرمیں کرفیوکاسماں

گجرات میں تھانہ شاھین کے علاقہ سرگودھا روڈ مدینہ بازار سٹاف گلہ میں حکومتی احکامات کے مطابق مکمل لاک ڈاون۔تفصیل کے مطابق سپین سے آئے ہوئے 35سالہ شخص کی تصدیق ہونے پراسے حفاظتی ٹیم کی جانب سے اپنے ساتھ لے جایاگیااورعلاقہ کومکمل طورپرسیل کردیاگیایادرہے کہ ۔ ایس ایچ او تھانہ کی جانب سے لاک ڈائون کی پابندی پرعمل درآمدکروانے کاعمل جاری ہے اور ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ھے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی قیادت میں ڈی ایس پی سٹی رضا حسنین کی زیر نگرانی لاک ڈاون کے لئے ھر ممکنہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں