28

کوٹلہ کے نواحی گائوں صبورمیں وائرس کی تشخیص

کوٹلہ(نمائندہ خصوصی)کوٹلہ کے نواحی گائوں صبورمیں وائرس کی تشخیص، مذکورہ مریض کے اہل خانہ کے سیمپل بھی لے گئے گئے اورکسی سے میل جول نہ رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں