6

صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات انصر دھول کی زیر نگرانی راشن تقسیم کی تقسیم

گجرات(جی پی آئی)الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کرونا وائرس وباءکی وجہ سے بے روزگار ہونے والے دیہاڑی دار افراد کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات انصر دھول کی زیر نگرانی گذشتہ روز مورخہ 26مارچ کو دو سو افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔الخدمت فاونڈیشن گجرات اپ سب مخیر خضرات کے تعاون سے مشکل کی اس گھڑی میں نبی مہربان کی سنت پر عمل پہرہ ہو رہی ہے۔اللہ ہم سب کو دوسروں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے امین۔چوہدری عنصر دھول نے بتاےا کہ3000ماسک،120سےیٹائزر،5000ہےنڈ بلز،500پےکٹ کھانا،10منساجد کی صفائی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں