126

سرائے عالمگیر:نواحی گائوں‌سمبلی کومکمل طورپرلاک ڈائون کردیاگیا

سرائے عالمگیر(مانیٹرنگ ڈیسک) سرائے عالمگیر:نواحی گائوں‌سمبلی کومکمل طورپرلاک ڈائون کردیاگیا.اطلاعات کے مطابق سرائے عالمگیر کے گاوں سمبلی کا مکمل لاک دائون کر کے فورسز کا پہرہ لگا دیا گیا ۔ اس گاوں کے سپین پلٹ شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسکی فیملی کے دیگر افراد میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر انتظامیہ نے 3200 افراد پر مشتمل آبادی کے اس گاوں کو بند کر کے لوگوں کو مقامی کریانہ سٹورز کا نمبر دیدیاگیاتا کہ وہ اشیائے ضروریہ حاصل کرسکیں.

سرائے عالمگیر کے گاوں سمبلی کا مکمل لاک دائون کر کے فورسز کا پہرہ لگا دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں