12

کھاریاں میں الخدمت فائوندیشن کی جانب سے راشن کی فراہمی

گجرات (جی پی آئی) کھاریاں میں الخدمت فاﺅنڈیشن کی طرف سے دیہاڑی دار افراد کو راشن کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں اس سلسلہ میں صدر الخدمت فاﺅنڈیشن کھاریاں سعید احمد اور امیر جماعت اسلامی کھاریاں محمد لطیف لنگڑیال نے امیر جماعت اسلامی گجرات سید ضیاءاللہ شاہ ایڈووکیٹ کی زیر نگرانی مستحقین کےلئے راشن کی فراہمی کے سلسلہ میں بھرپور طریقے سے کام شروع کیا ہے اور ہر مستحق کو راشن اس کے گھر تک پہنچایا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں