17

بیرون ممالک سے آئے ہوئے افرادکومحکمہ صحت سے رابطہ کی ہدایات

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں ایسے افراد جو کہ بیرون ملک سے آئے ہیں انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر محکمہ صحت یا ریسکیو 1122کو اطلاع دیں کیونکہ آپ کی صحت کے ساتھ ساتھ آپ کے عزیز و اقارب اور بہن بھائیوں اور بچوں کی صحت بھی عزیز ہے اس لیے ایسے افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر محکمہ صحت یا دیگر حکام سے رابطہ کریں محکمہ صحت گجرات نے اس سلسلہ میں اقدامات شروع کیے ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں