13

خاور بشیر بٹ اور میاں جمال صفدر کو ضلعی امن کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت خاور بشیر بٹ اور سماجی شخصیت میاں جمال صفدر کو ضلعی امن کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے اس سلسلہ میں نوٹیفکشین جاری کر دیا ہے اور یہ ممبران علاقہ میں بہتر خدمت اور عوامی فلاح کے حوالہ سے جانے جاتے ہیں ، میاں جمال صفدر اور خاور بشیر بٹ نے اس نامزدگی پر ڈپٹی کمشنر گجرات کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم آئندہ بھی اپنی صلاحتیں خدمت خلق کےلئے صرف کرینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں