36

شادمان کالونی گجرات میں گندے پانی کی وجہ سے عوام پریشان

گجرات (جی پی آئی)میونسپل کارپوریشن کی غفلت کی وجہ سے شادمان کالونی گلی نمبر 1میں گندے پانی کی وجہ سے عوام پریشان ہے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن اس علاقہ میں صفائی کے اقدامات کریں اور عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں ، گلی نمبر 1میں عرصہ دراز سے گندگی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں