27

دی ایگزا سکول لکھنوال کیمپس کی پانچویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول لکھنوال کیمپس کی پانچویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا ۔ جس کی مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر اکیڈمک دی ایگزا سکول سسٹم مسز حمیرہ ثناء وڑائچ تھیں جبکہ مہمانانِ گرامی میں ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں عدنان اشرف تارڑ اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی سکول جلالپور جٹاں محمد یونس تھے ۔ ا س موقع پر بچوں نے مختلف ٹیبلو ، ملی نغمات پیش کیے اس موقع پر مہمانانِ گرامی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے ، مندرجہ ذیل بچوں نے انعامات حاصل کیے ، جونیئر مونٹیسری اول ریحاب ساجد ، حسنہ ساجد ، دوئم خدیجہ سیف اللہ ، اشترالا شفیق ، سوئم محمد ہاشم ، دلاور حیات ، سینئرمونٹیسری اول غلام مصطفی ، محمد ابراہیم ، محمد اذان ، ایاز محمود ،حباء سیف اللہ ، دوئم محمد ابوبکر وحید ، محمد احمد ، سوئم المنتحٰ آصف ، ایڈوانس مونٹیسری اول عشال ندیم ، عبداللہ عثمان ، دوئم ماہ نور عمران ، میمونہ شاہد ، سوئم مریم عطاء اللہ ، جونیئر ون اول کنزہ ایمان ، دوئم ریحان عباس ، زینب نورین ، محمد احمد علی ، سوئم ذویا احسان ، جونیئر ٹو ، اول محمد محب ، دوئم آمنہ تجمل ، سوئم نور فاطمہ ، محمد فہد ، جونیئر تھری ، اول سحر دلاور ، کلیم اللہ ، دوئم وار خاور ، سوئم لاریب مسکان ، حمنہ ، جونیئر فور ، اول آمنہ شہزادی ، ماہ نور احسان ، دوئم ہادیہ نور ، محمد اکرام ، سوئم دائوعامر ، جونیئر پنجم اول فاطمہ طارق ، دوئم حاجرہ مقدس ، سوئم علی حمزہ ، جونیئر ششم اول سمیہ مقدس ، سینئر ہفتم اول عاصم بشیر ، دوئم عبداللہ نوید رہے مہمانانِ گرامی نے بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں