36

ٹریکٹر اور رکشے کے درمیان تصادم ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی

ملکہ (عمر فاروق اعوان)ٹریکٹر اور رکشے کے درمیان تصادم ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق لنگڑیال سے کوٹلہ جاتے ہوئے تیز رفتار ٹریکٹر نے رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹ گیا ۔جبکہ عوام نے اکٹھے ہو کر ٹریکر کے نیچے دب جانے والے ٹریکٹر ڈرائیور محمد اشرف سکنہ بہورچھ کو نکال کر فوری ہسپتال پہنچا دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں