106

عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال جلیانی میں ایک روزہ فری آئی کیمپ 10دسمبر کو منعقد ہوگا

گجرات (جی پی آئی)عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال جلیانی میں ایک روزہ فری آئی کیمپ 10دسمبر کو منعقد ہو رہا ہے ، ڈاکٹر محمد اعجاز آئی سپیشلسٹ کی زیر نگرانی 10دسمبر صبح دس تا 2بجے تک یہ کیمپ منعقد ہو گا ، جس میں جدید ترین مشینری کے ذریعے بچوں کی آنکھوں کا معائنہ وہ آپریشن کیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں