103

بزم غلامانِ گھمکول شریف کے زیر اہتمام چالیسواں سالانہ ماہانہ محفل ذکر و ختم

گجرات (جی پی آئی)بزم غلامانِ گھمکول شریف کے زیر اہتمام چالیسواں سالانہ ماہانہ محفل ذکر و ختم خواجگان عامر الیکٹرونکس میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت الحاج مہر محمد صدیق خلیفہ مجاز دربار عالیہ گھمکول شریف نے کی جبکہ یہ محفل زیر انتظام مہر عبدالرحمن اور زیر نگرانی چوہدری افتخار احمد ملہی منعقد ہوئی ، جس میں ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں اور پیر حبیب اللہ شاہ کے دورہ لالہ موسیٰ کے حوالہ سے بھی گفتگو کی گئی ، الحاج مہر محمد صدیق نے خصوصی دعا کروائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں