116

سید نوازش علی کاظمی کی ہمشیرہ محترمہ سید جابر کاظمی کی پھوپھی مرحومہ کا ختم قل بروز سوموار کو پڑھا جائے گا

گجرات (جی پی آئی)سید نوازش علی کاظمی کی ہمشیرہ محترمہ سید جابر کاظمی کی پھوپھی جان جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز سوموار صبح دس بجے امام بارگاہ کاظمیہ میں منعقد ہو گا دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ۔ ختم شریف صبح دس بجے شروع ہو گا اور گیارہ بجے دعا ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں