38

انچارج چوکی گڑھی احمد آباد اے ایس آئی محمد شعیب نے گزشتہ روز امام بارگاہ سید قاسم شاہ کالو پورہ کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی)انچارج چوکی گڑھی احمد آباد اے ایس آئی محمد شعیب نے گزشتہ روز امام بارگاہ سید قاسم شاہ کالو پورہ کا دورہ کیا اور سرپرست سید شبیر حسین شاہ ، سید اظہر عباس شاہ ، سید علی اکبر شاہ اور مولانا ناظم حسین جعفری سے تفصیلی میٹنگ اور محرم الحرام کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا سید شبیر حسین شاہ نے انتظامیہ امام بارگاہ قاسم شاہ کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں