53

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک مبشر حسین کی سالگر ہ کی خوشی میں شاندار باربی کیو پارٹی کا اہتمام

گجرات (جی پی آئی) گجرات تندوری چائے پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک مبشر حسین کی سالگر ہ کی خوشی میں شاندار باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، مہمانوں کا استقبال چیف ایگزیکٹو گجرات تندوری چائے راجہ نعمان نے کیا اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں چوہدری سداک وڑائچ اے ایس پی پٹرولنگ پولیس گورالی ، سابق ایس ایچ او لاری اڈا چوہدری فراز چیمہ ، انچارج چوکی جٹووکل ساجد بھٹی ، چوکی محرر جٹووکل چوہدری نوید وڑائچ ، چوکی محرر گڑھی احمد آباد عمران واگی ، کمانڈو ایلیٹ فورس چوہدری صفوت عظیم ، چوہدری خالد سیال تحصیل صدر ن لیگ ، مدثر قدیر سپرا ایڈووکیٹ ، رانا التمش سیکرٹری یونین کونسل دولت نگر ، ڈوگہ ، جوڑا، عتیق بٹ تاجر راہنما ، چوہدری امجد پرویز منج ، مہر یوسف یعفور ، عثمان خالد ، علی حیدر بٹ ، شہزاد بٹ ، طلال شاہ ، اعتزاز وڑائچ ، وسیم ملک ، ملک اعجاز ، مرزا ساجد ، مرزا امجد ، سلیمان حیدر ، مہر کاشف ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی ، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں