44

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینٹر کامل علی آغا کا سینیٹر میر حاصل بزنجو کی ناگہانی وفات پراظہار افسوس

 لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینٹر کامل علی آغا نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی ناگہانی وفات پر رنج و غم و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر حاصل بزنجو گوناں گوں خصوصیات کی حامل ایک مخلص شخصیت تھے انہوں نے بطور سینیٹر پارلیمنٹ میں جوخدمات سرانجام دی وہ ہمیشہ یادر رکھی جائیں گی انہوںنے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تبارک تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند ترین جگہ عطاء فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کے اس عظیم صدمہ پر صبر جمیل عطا فرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں