45

کنکوڈیا کالج گجرات میں داخلوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی)کنکوڈیا کالج گجرات میں داخلوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ، گوجرانوالہ بورڈ اور مختلف یونیورسٹیوں میں پوزیشن ہولڈر اس عظیم تعلیمی ادارے میں داخلے کیلئے لوگوں کا رش نظر آ رہا ہے جبکہ کنکوڈیا کالج گجرات کے پرنسپل ڈاکٹر سید آصف رضا گیلانی نے بتایا ہے کہ بیکن ہائوس کے اس پراجیکٹ ادارے میں بہترین تعلیم و تربیت کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،آن لائن ایجوکیشن سسٹم کے ساتھ جدید ترین کمپیوٹرائزڈ لبیارٹریز بھی قائم کی گئیں ہے جبکہ ماہر کوالیفائیڈ اساتذہ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں