56

گجرات میں بارش کی وجہ سے پورے شہر میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں بارش کی وجہ سے پورے شہر میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ، عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ، میونسپل کارپوریشن گجرات ، ایڈمنسٹریٹر اور عملہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام نظر آ رہے ہیں ، بارش کے کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود پرنس چوک ، ضلع کچہری و دیگر علاقوں میں پانی کھڑا رہا ہے ، جبکہ کئی علاقوں میں لوگ قبرستان جانے سے بھی معذور نظر آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں