57

سیٹھ بلا ل ند یم کی پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنما عمر ڈار سے جنا ح ہا ئو س سیا لکو ٹ میں خصو صی ملاقا ت

گجرات(ابوبکر سیٹھی)پا کستا ن تحر یک انصا ف یو سی10کے صدر سیٹھ بلا ل ند یم نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنما عمر ڈار سے جنا ح ہا ئو س سیا لکو ٹ میں خصو صی ملاقا ت کی ، انہو ں نے ملاقا ت کے دوران عمر ڈار کو پھو لو ں کا گلد ستہ پیش کیا اور ڈار برادرن کی پی ٹی آئی کے حوالے سے خد ما ت کو سر اہا ، سیٹھ بلا ل ند یم نے عمر ڈار کو گجرات دورہ کی دعوت دی جس کو انہو ں نے قبو ل کیا اور جلد گجرات آنے کی یقین دہا نی کروائی ، عمر ڈار کا کہنا تھا ،نو جو ان طبقہ نے پی ٹی آئی کی تنظیم سا زی میں جو خد ما ت کی اس کو کبھی فر مو اش نہیں کیا جا سکتا ، نو جو ان طبقہ کیلئے حکو مت بے پنا ہ پراجیکٹ لا رہی ہے ، انشا اللہ ملک سے جلد بے روز گا ر ی اور دیگر مسا ئل ختم ہو نگے

اپنا تبصرہ بھیجیں