60

میا ں جما ل صفدر کی پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنما عمر ڈار سے سیا لکو ٹ میں خصو صی ملاقا ت

سیا لکو ٹ،گجرات (ابوبکر سیٹھی)ممتاز سیا سی و سما جی ر ہنما ،ممبرضلعی امن کمیٹی میا ں جما ل صفدر کی پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنما عمر ڈار سے سیا لکو ٹ میں خصو صی ملاقا ت کی ، ملاقات کے دوران مختلف سیا سی امو ر پر تبا د لہ خیا ل کیا گیا اور علا قا ئی سیا سی صو رتحا ل پر گفتگو کی گئی ، اس موقع پر عمر ڈار نے میا ں جما ل صفدر کو ضلعی امن کمیٹی منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ، انہو ں نے کہا کہ میا ں جما ل صفدر کی سیا سی خد ما ت اور سما جی کا مو ں کے حو الے سے بے پنا ہ کا وشیں ہیں ، میا ں جما ل صفدر کیسا تھ سیا سی عہد وں کے علا وہ ذاتی تعلق ہے ،ملاقا ت کے دوران ثمیر احمد ، شیراز ڈار سمیت دیگر ر ہنما مو جو د تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں