58

ممتاز کاروباری شخصیت ندیم اکرم بٹ کی پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ناصر محمود کو مبارکباد

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز کا رو با ر ی شخصیت ند یم اکرم بٹ (جنت جیو لر ز مسلم بازار)نے گزشتہ روز پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی حا جی نا صر محمو د کو ان کے آفس میں جا کر مبا ر کبا د پیش کی ، انہو ں نے حا جی نا صر محمو د کو مسلم لیگ ن کو دوبا ر ہ جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی اور پھو لو ں کا گلد ستہ پیش کیا ، ند یم اکر م بٹ نے کہا کہ حا جی نا صر محمو د نے بطو ر ایم پی اے اور میئر شہر کیلئے بے پنا ء خد ما ت سر انجا م دی ہیں ، مسلم لیگ ن کی قیا دت کی جا نب سے دو با ر ہ ذمہ داری ملنا ان کی پا رٹی خد ما ت کا ثبو ت ہے ،امید ہے کہ ان کو دوبا ر ہ ذمہ داری ملنے پر وہ پا ر ٹی کو دوبا ر ہ مذ ید فعا ل کر ینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں