62

گجرات شہر کے مختلف علا قو ں میں قصا ب مٹن اور بیف کا گو شت مہنگے دامو ں فروخت کر نے لگے

گجرات (سٹی ر پو ٹر)گجرات شہر کے مختلف علا قو ں میں قصا ب مٹن اور بیف کا گو شت مہنگے دامو ں فروخت کر نے لگے ، شہر یو ں نے ضلعی انتظا میہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا شہر یو ں کا کہنا تھا قصا ب عو ام کو دونو ں ہا تھ سے لو ٹ رہے ہیں ، قصا ب پا نی ملا گو شت فروخت کررہے ہیں ،علا وہ ازدوسر ی جا نب عید الضحی کی آمد الیکن چکن فروخت کر نے والے دوکا نداروں نے تا حا ل گو شت قیمتو ں میں کمی نہیں کی،انتظا میہ گو ر ی طو ر پر نو ٹس لیکر مٹن اور بیف گو شت ریٹس میں کمی کر وائے

اپنا تبصرہ بھیجیں