38

عید الضحی قر با نی بھا ئی چا ر ے اور محبت کا درس دیتی ہے:مرزا الیاس جرال،عدیل الیاس جرال

گجرات(ابوبکر سیٹھی)صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازارمرز ا الیا س جر ال اور عد یل الیا س جر ال(را جپو ت ٹر یڈرز )نے کہا کہ عید الضحی قر با نی بھا ئی چا ر ے اور محبت کا درس دیتی ہے ، انہو ں نے کہا کہ تما م امت مسلمہ کو عید الضحی کی خو شیا ں مبا ر ک ہو ،قر با ن پر ہمیں ایثا ر ،پیا ر و محبت بھا ئی چا ر ے کیسا تھ اللہ اور اسکے رسو ل ۖ کی راہ پر سب کچھ نچھاور کر نا چا ہئے ،اللہ تعا لیٰ اور اس کے پیا ر ے حبیب ۖ کی اطا عت ہی میں ہما ر ے مسا ئل کا حل ہے ، عید قر با ن کے موقع پر مستحقین کو بھی عید کی خو شیو ں میں شا مل کر نا اصل قر با نی ہے ، مر زا الیا س جر ال اور عد یل الیا س جر ال کا کہنا تھا ہم مسلما نو ں کو چا ہئے کہ عید قر با ن پر اپنے عز یز و قا ر ب کے علا وہ اپنے ار دگرد بسنے والے افراد کا خیا ل رکھتے ہو ئے ان کو بھی اپنے ساتھ خو شیا ں میں شا مل کر یں تا کہ اللہ ہم اللہ اور اسکے ر سو ل کی خو شنو دی حا صل کر سکے ،انہو ں نے مذ ید کہا کہ امسا ل عید الضحی ایس او پیز کے تحت سا دگی سے منا نے کا عہد کر یں ،کو رو نا وائر س سے متا ثر ہ افرادکوعید کی خو شیا ں ضرور شر یک کر یں ،

اپنا تبصرہ بھیجیں