35

کنجاہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت شہبازسرو ربٹ صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا

کنجاہ(نمائندہ خصوصی)کنجاہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت شہبازسرو ربٹ صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں گجرات کے ممتاز صحافی ایم اقبال کھوکھر کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں حاجی محمد صدیق بٹ، یاورعباس، سید اشفاق حیدر، قمر رشید چشتی، سجاد احمد رحمانی، طیب حسین، شاہد خالد بٹ، سلیم رضا جعفری، خالد محمود، سجاد احمد رحمانی، ممتاز علی بٹ، حاجی محمد اقبال، ظفر ادیب سلیم اشرف فاروقی اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں