97

پولیس چوکی انچارج ہیلاں چوہدری شوکت ساہی کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ڈنگہ (عبدالمجید پپو) پولیس چوکی انچارج ہیلاں چوہدری شوکت ساہی نے پولیس کے ہمراہ ڈی ایس پی کی زیرنگرانی مخبر کی اطلاع پر موضع دوبرجی میں شراب کشید کرتے ہوئے ذیشان منشاء ولد محمد منشاء قوم مسلم شیخ کو چالو بھٹی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے تیار شدہ ڈرم شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں