117

پی ٹی آئی کی دیانت دار قیادت عوام کیلئے امید کی کرن ہے:چوہدری عدنان افضل

ڈ نگہ (عبدالمجید پپو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پنجن شہانہ کے ممتاز زمیندار چوہدری عدنان افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی دیانت دار قیادت عوام کیلئے امید کی کرن ہے ،کرپٹ اور بربادی ٹولے کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا عوام کی دولت لوٹنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہو گا ۔چلے ہوئے کار تو سوں کی اے پی سی اپنا صرف فوٹو سیشن ہے کرونا کے پھیلائو کو روکنا ہم سب کی اجتماعی احتیاط ہے ۔عیدالضحیٰ کے موقع پر عوام سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں ،سماجی فاصلوں کو برقرار رکھیں ۔پی ٹی آئی کی حکومت اور عزیراعظم کے مثالی اقدامات سے کرونا وائرس زیادہ پھیلنے سے رکا اور سمارٹ لاک ڈائون کی پالیسی بھی موثر ثابت ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں