112

ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی وسا طت سے مختلف دیہا توں کے لئے سو ئی گیس کی منظوری

ڈنگہ (عبدالمجید پپو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ کی وسا طت سے حلقہ این اے 70 کے مختلف دیہا توں کے لئے 600 ملین کے میگا پر اجیکٹس جس میں سو ئی گیس کی منظوری۔ آئندہ چند دنوں میں کھو دائی کے بعد بہت جلد سوئی گیس کے پا ئپ ڈالے جا ئیں گے۔ان دیہا توں میں حلقہ این اے 70 جس میں شاہ جہانیاں،کو ٹلی، آکیہ، چوہان کلاں،چوہان خورد،میرداہ ڈھینڈہ،قاضیاں کرم شاہ،قاضیاں اما م شاہ،منڈیر،دھیر،میرپور یاں،کیلوال سیداں،کیلوال گجراں،فتح بھنڈ،شیخوچک،بھکنا نوالی، بوسال شریف میکن شریف،وہند،سپراں،چنوں بھو جہ،چک لشکری،دیتوال،نورجمال،باگڑیانوالہ،مو ضع قصبہ،تلہ،چک سروانی،چک اخلاص،کلانوالہ،کو ٹ بیلہ،امرہ،مراڑیاں،جھنڈیوال شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں