40

نیو میٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر کو میو نسپل کمیٹی سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے NOCجاری کر دیا گیا

ڈنگہ (عبدالمجیدپپو)نیو میٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر کو میو نسپل کمیٹی سرا ئے عا لمگیر کی طرف سے NOCجاری کر دیا گیا۔ این او سی ملنے پر نیو میٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سی او۔ بی ایس ایم ڈویلپرز ملک بلال، ایگزیکٹو ڈائیریکٹر زرعون مسعود، پیر سید فخر گیلانی لینڈ پروائیڈر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے سی او۔ بی ایس ایم ڈویلپر ملک بلال، ایگزیکٹو ڈائیریکٹر زرعون مسعود، پیر سید فخر گیلانی لینڈ پروائیڈر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر با ختیار ڈیلرز، تا جر وں اور پرا پرٹی ڈیلرز نے شر کت کی۔ تقریب میں گلوب رئیل اسٹیٹ کے، مینیجنگ ڈائریکٹرمہتاب صدیقی، ڈائریکٹر سیل اینڈ مارکیٹنگ محمد عمرڈائریکٹر پراجیکٹ، محمد آصف بشارت، الیکٹرا نک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل سرا ئے عا لمگیر،ضلع جہلم کی صحافی برادری الیکٹرا نک و پر نٹ میڈیا سے وابسطہ صحا فیو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔ تقریب میں نیومیٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر کو میو نسپل کمیٹی کی طرف سے این او سی جا ری ہو نے پر کیک کا ٹا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں