28

تعلیمی ادارے جلد کھو لنے کے حکو متی اعلا ن کا خیر مقد م کر تے ہیں:تسلیم احمد چو ہدری

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز ما ہر تعلیم ڈائر یکٹر کا ؤنٹی پبلک ہا ئی سکو ل تسلیم احمد چو ہدری نے کہا کہ تعلیمی ادارے جلد کھو لنے کے حکو متی اعلا ن کا خیر مقد م کر تے ہیں،انہو ں نے کہا کہ طلبا ء کا قیمتی سا ل ضا ئع ہو نے سے بچ جا ئیگا،حکو متی اعلا ن کے بعد تما م تعلیمی ادارے ایس او پیز پر مکمل عملدآمد ہونگے،اور ایس او پیز کو یقینی بنا ئینگے،تسلیم احمد چو ہدر ی نے کہا کہ تما م تعلیمی ادارے ایس او پیز پر عمل پیر ا ہو نگے، حکو مت کی جا نب سے تعلیمی ادارو ں کو جلد کھو لنے کا فیصلہ خو ش آئند فیصلہ ہے 4ما ہ سے سکو ل بند ہو نے اور تعلیمی تربیت نہ ہو نے سے بچو ں کا ایک سا ل ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے، انہو ں نے کہا کہ بچو ں کی پڑھا ئی اور تعلیمی سا ل ضا ئع ہو نے سے بچنے کیلئے حکو متی فور ی اعلا ن کر کے ایس او پیز بنا ئے تا کہ سکو لزما لکا ن ایس او پیز پر عمل پیر ا ہو نے کیلئے فور ی اقد اما ت کر یں

اپنا تبصرہ بھیجیں