28

مر زا عثما ن بیگ کا جا وید بٹ کی اہلیہ کی وفا ت پر ان کی ر ہا ئشگا ہ پر جا کر ان سے اظہا ر تعز یت

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز بز نس مین سا بق ایگز یکٹو ممبر چیمبر آف کا مر س مر زا عثما ن بیگ نے صدر مر کز ی انجمن تا جر ان جا وید بٹ کی اہلیہ کی وفا ت پر ان کی ر ہا ئشگا ہ پر جا کر ان سے اظہا ر تعز یت کی، انہو ں نے جا وید بٹ کی اہلیہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ رنج و غم کا اظہا ر کیا،اور مر حو مہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خو انی اور دعا ئے مغفرت کی، انہو ں نے کہا کہ جا وید بٹ اور ان کے اہل خا نہ کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں، اللہ تعا لیٰ مر حو مہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ در جہ عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبر و جمیل عطا فر ما ئے ؎

اپنا تبصرہ بھیجیں