16

مسلم لیگ ن سٹی ڈنگہ کے صدر محمد عمران بھٹی،رضوان بھٹی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

ڈنگہ (عبدالمجید پپو)سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ پاکستان مسلم لیگ ن سٹی ڈنگہ کے صدر معروف سیاسی و سما جی شخصیت محمد عمران بھٹی،رضوان بھٹی کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری محمد اسلم فتہ بھنڈ،سابق ضلعی کونسل ووائس چیئر مین چوہدری شعیب رضا،چوہدری عثمان اسلم،چوہدری جبار اسلم،چوہدری اخلاق احمد رنیاں،ڈاکٹر محمد اسلم،سابق کونسلر مرزا شہباز بیگ،چوہدری خالد حسین ڈھلیان آف جانی چک،سابق وائس چیئر مین ماجد عدالت بٹ،چوہدری میاں خان فتہ بھنڈ،حاجی نا صر بھٹی،چوہدری محمد اختر بلڈنگ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ڈنگہ،سیکر یٹر ی خالد بٹ ڈنگہ،چوہدر ی اکرام گجر دھکڑ،چوہدری ارشد گجر ڈنگہ،خاں محمد نواز ڈنگہ،وائس چیئر مین چوہدری محمد عارف ڈوگہ نور جمال،محمد آصف پر ویزبسوی انجینئر،ملک نوید اعوان،چوہدری اختر ممبر دھکڑ،میاں محمد اکرم دربار قلندریہ،سابق کونسلر چوہدری اکرم با ؤ،چوہدری حاجی اسلم چیچی گمٹی،مرزا تجمل سہو جنرل سیکریٹری انجمن اڑھتیاں،محمدا عظم بٹ ڈنگہ، اورنگ زیب بٹ محکمہ ٹیلی فون،و ہا ب بٹ پنجاب پو لیس،فاروق گل بٹ،چوہدری شہباز سمی جٹ،بشیر بٹ،لیاقت قریشی،طارق قریشی،چوہدری احمد خان،چوہدری سکندر،چوہدری رحم داد جٹ،قدیر وڑائچ،سابق کونسلر عارف ڈار،خالد بھٹی،سہیل بٹ،محمد افضل،نعیم بٹ،چوہدری شبیر بجاڑ،جاوید اقبال جٹ،جاوید اقبال بٹ آڑھتی،رانا محمد اکرم بلدیہ ڈنگہ،اسلم بسوی،ٹھیکیدار عبدالرشید،محمد یو سف رضوان،رانا صابر وسیم،امیر حسن،مطلوب بٹ،ندیم بھٹی،پیرزارہ سلیم عابد،ڈاکٹر غلام مصطفی آزر،مصنف شیرازسمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں