86

علی شاپنگ سنٹر مدینہ بازار سرگودھا روڈ کی افتتاحی تقریب

گجرات (جی پی آئی) علی شاپنگ سنٹر مدینہ بازار سرگودھا روڈ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت مظہر اقبال چوہان تھے اس موقع پر ممتاز صحافی عرفان حفیظ کھوکھر، حاجی محمد انور، جاوید بٹ، انصر بٹ، انور بٹ، افضل بٹ، ناصر بٹ، شہباز بٹ، شاہد بٹ، دلدار بٹ، عمر بٹ، شہباز بٹ، حسنین بٹ، عبداللہ طارق، واعض بٹ، سہیل بٹ، محسن بٹ، حسن بٹ، محفوظ بٹ، ولید بٹ و دیگر اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مظہر اقبال چوہان نے کہا کہ رزق حلال کمانا عین عبادت ہے، اور وہ لوگ جو رزق حلال کماتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں