60

چوہدری اشفاق ٹوپہ کی طرف سے مانچسٹر انگلینڈ میں دوست احباب کے اعزاز میں شاندار عید ملن پارٹی

ڈنگہ (عبدالمجید پپو)انگلینڈمیں مقیم ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت چوہدری اشفاق ٹوپہ نے مانچسٹر انگلینڈ میں ٹوپہ ہائو س میں دوست احباب کے اعزاز میں شاندار عید ملن پارٹی دی ۔چوہدری اشفاق ٹوپہ نے اپنی رہائش گاہ پر ہر آنے والے مہمان کا خصوصی استقبال کیا ،گلے مل کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ۔مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جدید دور میں وقت نکالنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔عید ملن پارٹی میں نمایاں اہم شخصیات میں سابق ناظم چوہدری عبدالخالق دیتوال ،چوہدری عابد چوہان ،چوہدری افضال چاند پنڈ ،چوہدری گلفار اسماعلیہ شریف،راجہ اعجاز پران ،چوہدری وسیم جہلم ،غلام ربانی ٹوبہ ٹیک سنگھ،چوہدری ذیشان آف لقمان ،مرزا ندیم بیگ پران ،چوہدری ہارون گجر ڈوہیاں ،چوہدری بلال گجر مٹوانوالہ ،چوہدری انجم عنا یت چھوکر کلاں،چوہدری ذوالفقار چھوکر کلاں ،چوہدری احمد خاں تریڑنوالہ ،چوہدری اشرف ڈمیان ،اصغر ڈمیان ،چوہدری یاسر فتہ بھنڈ ،چوہدری طارق فتہ بھنڈ،آصف بٹ چیئر مین ،افضل خان ،غلام ربانی سابق ناظم لاہور،چوہدری علی کلیال سیداں ،،چوہدری نعمان گکھڑ،چوہدری خالد دینہ چک ،چوہدری لالہ اشرف کولی ڈنگہ ،چوہدری احتشام اشرف ڈنگہ سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں