50

حکومت کی طرف سے مختیاریاڈنگہ میں پٹرول پمپس میں پٹرول ختم،عوام کو مشکلات کا سامنا

ڈنگہ ( عبدالمجید پپو)حکومت کی طرف سے مختیاریاڈنگہ میں پٹرول پمپس میں پٹرول ختم ہو گیا ہے مو ٹر سائیکل اور جھوٹی بڑی گا ڑ یوں کے صارفین دن بھر پیٹرول کے لئے مارے مارے پھرتے رہے پٹرول سستا ہو نے کے با عث پٹرول پمپ مالکان معذرت کے سائن بو رڈ لگا دئیے کہ پٹرول پمپ پر پٹرول کی قلت ہے پٹرول پمپ عملہ نے کہا کہ تیل صبح 10 بجے سے شارٹ ہے پٹرول کی گا ڑیاں ابھی تک ڈنگہ میںنہیں پہنچی جس کے با عث پٹرول ختم ہو چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں