49

آل پر ائیو ٹ ایسو سی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلا س طا رق جا وید چو ہدر ی کی صدارت میں منعقد ہو ا

گجرات(ابوبکر سیٹھی)آل پر ائیو ٹ ایسو سی ایشن ضلع گجرات کا اہم اجلا س گز شتہ روز طا رق جا وید چو ہدر ی کی صدارت میں منعقد ہو ا ، اجلا س میں سکو لز کی بند ش کی بنیا د پر پیش آنے والی مشکلا ت کا جا ئز ہ لیا گیا ، اجلا س میں تسلیم احمد چو ہدری (کا ئو نٹی پبلک سکو ل ) افتخا ر چیمہ شیراز گل رفیق کھٹا نہ انصر محمو د محمد اعظم کھو کھر ڈاکٹر محمد اسلم وقا ر شا ہ اور زکا ء اللہ سمیت دیگر ممبر ان شر یک تھے ، اجلا س میں ممبر ان نے متفقہ قرار دار پا س کی جس میں ضلعی انتظا میہ خا ص طو ر پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خر م شہزاد اور سی ای او ایجو کیشن محمد اور نگ زیب کی جا نب سے ان مشکل حا لا ت میں پر ائیو ٹ سکو لز کیلئے انتظا ما ت کو سر اہا اور ان سمیت ان کی پو ر ی ٹیم کو خر اج ِ تحسین پیش کیا گیا ، قراردار میں حکو مت پنجا ب سے مطا لبہ کیا گیا کہ تما م سر کا ر ی و نجی سکو لز کو مرحلہ وار حکو متی ایس او پیز کے مطا بق کھو لا جا ئے ، جس میں پہلے مر حلے میں 8thکلا س تا میٹر ک کی کلا سز کو کھو لا جا ئے اس طر ح دوسر ے مر حلے میں 4thتا7thکی کلا سز کو کھو لا جا ئے جبکہ تیسرے مر حلے میں کلا س نر سر ی تا3کلا س کے طلبہ کو سکو ل میں آنے کی اجا زت دی جا ئے،اسا تذہ سکو لز انتظا میہ اور طلبہ کو ذریعہ بن اتے ہو ئے پبلک کے اند رکا میا بی سےCOVID-19کے با ر ے شعور بید ار کیا جا سکتا ہے ،اور حقیقت میں تعلیمی اداروں کا کا م بھی یہی ہے ،جن کو ہم بند کر کے کئی قسم کے نقصا نا ت اٹھا ر ہے ہیں ، اجلا س میں ممبر ان کا کہنا تھا ہر چیز کھلی ہے نہیں کھلے تو صرف تعلیمی ادارے ،ممبران کا کہنا تھا ان مشکل حا لا ت میں حکو مت اسا تذ ہ کی تنخو ہو ں و دیگر مرعات کی ادائیگی کیلئے پر ائیو ٹ تعلیمی اداروں کو بلا سو د قر ضے دے

اپنا تبصرہ بھیجیں