74

چیلیانوالہ کے قریب ڈکیتی , ڈرائیور قتل

ڈنگہ (عبدالمجید پپو)سے میڈیسن سپلائی دیکر واپس جانیوالی گاڑی کے ساتھ چیلیانوالہ کے قریب ڈکیتی , ڈرائیور قتل۔بتایا گیاہے کہ منڈی بہاؤالدین کی میڈیسن کمپنی کا ڈرائیور محمد خان تقریباً سوا 2 بجے گاڑی پر ڈنگہ سپلائی دینے کے بعد کیش لیکر واپس جارہاتھا کہ چیلیانوالہ سے تھوڑا آگے 2 موٹر سائکلوں پر سوار 4 افراد نے اسے روکا … 5 لاکھ سے زائد کیش چھین کر ڈرائیور محمد خان کو بھی گولی مار کر قتل کریا اور فرار ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں