57

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے خالد شیر دل کی رہائش گاہ آمد

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور سیکٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے چیف ایگزیکٹو اربن یونٹ خالد شیر دل کی رہائش گاہ آمد خالد شیر دل شہید کی والدہ ، بھائی مجاہد شیر دل اور اہل خانہ سے تعزیت سپیکر پنجاب اسمبلی کا سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ، چوہدری پرویز الہی کی شہید خالد شیر دل کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت خالد شیر دل شہید ایک فرض شناس ، محنتی اور ایماندار آفیسر تھے چوہدری پرویز الہی کرونا وبا کے دوران خالد شیر دل شہید نے فرنٹ لائن پر کام کیا ۔ چوہدری پرویز الہی ، خالد شیر دل نے اپنے کیرئیر کے دوران انتہائی محنت اور ایمانداری سے فرائض سرانجام دئیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں