62

حکومت پنجاب صوبے کے عوام مسائل کیلئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے:سید فیض الحسن شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف

ڈنگہ ( عبدالمجید پپو ) پاکستان تحر یک انصا ف کے رہنما ایم این اے سید فیض الحسن شاہ نے کہا کہ حکومت پنجا ب صوبے کے عوام کے مسا ئل سے اچھی طر ح آگاہ ہے اس کے لئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے انصا ف امداد پروگرام کے تحت پہلے دو روز میں مستحق خاندانو ں3  ارب سے زائد ما لی امداد شفا ف طریقے سے دے چکے ہیں اور اب تک2 لاکھ70 ہزار سے زائد مستحق خا ندانوں کو مالی امداد تقسیم کی گئی ہے کورونا لا ک ڈاؤن سے25 لاکھ متا ثرہ خا ندانو ں کو 12ہزار روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کر رہے ہیں پنجاب بھر میں سے600 زائد امدادی کیمپ لگا ئے گئے ہیں اپوزیشن کی اس نا زک مو قع پر بھی سیا ست کو عوام نے مسترد کر دیا ہے شہباز شر یف خود کو اور آصف زرداری جتنی چا ہیے کو شش کر لے وہ احتساب سے نہیں بچ سکتے ،انہو ںنے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت ملکی معشیت کو ما لی خسارے ، بیر و نی شعبے اور حقیقی معاشی سر گر میوں جن میں زراعت ،صنعت اور خد ما ت کے شعبوں سمیت کئی محا زوں پرمسا ئل اور چیلنجز در پیش تھے  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں