68

ممتاز اوورسیز رہنما چوہدری صفدر بر نا لی سے ایک تقر یب میں عدنان نسیم جٹ آف ڈنگہ کی ملاقا ت

ڈنگہ( عبدالمجید پپو ) ممتاز اوورسیز رہنما چوہدری صفدر بر نا لی سے ایک تقر یب میں عدنان نسیم جٹ آف ڈنگہ کی ملاقا ت ۔اس ملاقات میں چوہدری صفدر بر نا لی کی اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا ۔فلم انڈسٹری جیسے شعبے، رفا عی ادارے اور عوامی خدما ت کی بدولت ضلع گجرات کا نام روشن کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں