69

وحیدمر ادبٹ، سعید احمد بٹ، نصیر احمد بٹ گورالی کا چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور معززین علا قہ کے اعزاز میں گورالی ہا ؤس میں گرینڈ افطا ر ڈنر

ڈنگہ (عبدالمجید پپو) گجرات گورالی کی ممتاز سما جی شخصیت وحیدمر ادبٹ، سعید احمد بٹ، نصیر احمد بٹ گورالی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور معززین علا قہ کے اعزاز میں گورالی ہا ؤس میں گرینڈ افطا ر ڈنر دیا۔ وحید مراد بٹ نے مہما نوں کا استقبا ل کیا اور افطا ر ڈنر میں نما یا ں شخصیا ت میں سینئر سول جج محمد سلمان،ملک منیر پٹواری،عمر حیات میر،ریئس میر امریکہ، زمان میر امریکہ،شفیق میر،شکیل بٹ اسپین، شکیل میر جر منی،رافع میر،دانش میر،جلیل بٹ بھروکی،میر منوررجسٹری محرر، ملک الیاس،ضیا ء اللہ،محمد افضال سیکر یٹری، امجد گوندل، محمد احسان، میر حمزہ،نصیر میر،سفیان بٹ،شبیر میر ٹی ایم او ،محمد سر فراز،اظہر میر ایڈووکیٹ،اسامہ میر،محمد افضال سیکر یڑی ضیا ء اللہ گجرات، خادم حسین بٹ،چوہدری نعما ن شفیع رنیاں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں