28

ختم نبو ت کے معا ملہ میں مو جو دہ حکومت کی نیت میں فطور لگتا نظر آ رہا ہے:چوہدری اشفاق برنالی

ڈنگہ(عبدالمجید پپو) ڈنمارک میں مقیم ممتاز مذ ہبی شخصیت چوہدری اشفاق برنالی نے اپنے بیان میں کہا کہ ختم نبو ت کے معا ملہ میں مو جو دہ حکومت کی نیت میں فطور لگتا نظر آ رہا ہے و فا قی وزیر مذ ہبی امور پیر نورالحق قادری نے واضح کیا ہے کہ کا بینہ کے6 ارکان نے قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ جو کہ غیر آ ئینی ہے اور پاکستان کے غیور اورختم نبوت کے پروانے یہ کا م ہرگز نہیں ہو نے دیں گے ہم وزیراعظم سے مطا لبہ کر تے ہیں وہ ان چھ کا بینہ ارکان کے خلاف کا روائی کر کے انہیں کا بینہ سے فا رغ کر یں ان6 ارکان کا کا بینہ میں رہنا رداصل موجودہ حکمرانوں پر بہت سے سوالات پیدا کرتا ہے عوام بھوک، بیروزگاری اور تبدیلی سرکار کے یو ٹرن برداشت کر سکتی ہے مگر ختم نبوت کے قا نون کے حوالے سے اور مرزائیوں کی طر ف داری کو کو ئی عمل برداشت نہیں کر یں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں